4S.M

وہی اجنبی نگاہیں وہی بائے رخی کی باتیں ، 

نا سمجھ سکا جہاں میں کوئی میرا درد پنہاں 

میرے غم کو لوگ سمجھے میری شاعری کی باتیں ، 

کوئی ہم کو یہ بتائے یہ جنون نہیں تو کیا ہے ؟ ؟ 

ملیں جب بھی ہم کسی سے کریں آپ ہی کی باتیں ، 

میرے حال پہ وہ یوں ہی کچھ ایسے مسکرائے ؟ 

میں سنا رہا ہوں جیسے کسی اجنبی کی 
4S.M

کیا یہ بھی زندگی ہے کے راحت کبھی نا ہو 
ایسی بھی تو کسی سے محبت کبھی نا ہو 
وعدہ ضرور کرتے ہیں آتے نہیں کبھی 
پھر یہ بھی چاہتے ہیں شکایت کبھی نا ہو 
شام وصال بھی یہ تغافل یہ بیرخی 
تیری رضا ہے مجھ کو مسرت کبھی نا ہو 
احباب نے دیے ہیں مجھے کس طرح فریب 
مجھ سا بھی کوئی سادہ طبیعت کبھی نا ہو 
لب تو یہ کہہ رہے ہیں کے اٹھ ، بڑھ کے چوم لے 
آنکھوں کا یہ اشارہ کے جرات کبھی نا ہو 
دل چاہتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن 
مجھ کو تو تیرے خیال سے فرصت کبھی نا ہو . . . !


4S.M
چلنے کا حوصلہ نہیں ، رکنا محال کر دیا ، 
عشق کے اس سفر نے تو مجھ کو نڈھال کر دیا ، 

ملتے ہوئے دلوں کے بیچ اور تھا فیصلہ کوئی ، 
اسنے مگر بچھڑتے وقت اور سوال کر دیا ، 

اے میری گل زمین تجھے چاھ تھے ایک کتاب کی ، 
اہل کتاب نے مگر کیا تیرا حال کر دیا ، 

ممکنہ فیصلوں میں ایک حجر کا فیصلہ بھی تھا ، 
ہم نے تو ایک بات کی اس نے کمال کر دیا ، 

میرے لبوں پر مہر تھی ، پر میری شیشہ روح نے تو ، 
شہر کے شہر کو میرا واقف ای حال کر دیا ، 

چہرہ و نام ایک ساتھ آج نا یاد آ سکے ، 
وقت نے کس شبیہہ کو خواب و خیال کر دیا ، 

کے مدتوں بعد اسنے آج مجھ سے کوئی گلہ کیا ، 
منصب دلبری پہ کیا مجھ کو بَحال کر دیا . . . ! 

4S.M

               
 
اپنی تصویر کو آنکھوں سے لگاتا کیا ہے 
اک نظر میری طرف دیکھ تیرا جاتا کیا ہے 

میری رسوائی میں وہ بھی ہیں برابر کے شریک 
میری قصے میرے یارو کو سناتا کیا ہے 

پاس رہ کر بھی نا پہچان سکا تو مجھ کو 

دور سے دیکھ کے اب ہاتھ ہلاتا کیا ہے 

  

   فرصت زندگی کم ہے محبتوں کے لیے

لاتے کہاں سے ہیں وقت لوگ نفرتوں کے لیے

کسی بھی درد کو حد سے گزرنے نہیں دیتا 
تمھارا پیار اب مجھے بکھرنے نہیں دیتا 
تمھارے بعد یہ دل ضدی ہو گیا ہے بہت 
کسی بھی شخص کو خود میں اترنے نہیں دیتا

                                  آج زندگی سے ملاقات ہو گئی 
لب کھلے بھی نا تھے ، کے بات ہو گئی 
اشارہ کیا ہے اُسنے ، کے تو خاموش ہو جا 
پانا چاہتا ہے جو مجھے ، تو میری آغوش میں سو جا